Skip to main content
العربية
|
Français
|
English
|
اردو
|
Indonesian
|
Español
|
فارسي
menu urdu
صفحہ اول
تعارف
رابطہ کا تعارف
جنرل اسلامی کانفرنس
اسلامی فقہ کونسل
رابطہ کی سپریم کونسل
ورلڈ سپریم کونسل برائے مساجد
بین الاقوامی کمیشن آف جیورسٹ:
میثاقِ مکہ مکرمہ
شراکت اور رکنیت
عالمی سیرت طیبہ عجائب گھر
سیکرٹری جنرل
سیرت
انعامات واعزازات
اعزازی ڈاکٹریٹ
متعدد تمغے اور مڈل
ملاقات
عزت مآب سیکرٹری جنرل کا ڈاکٹریٹ مقالہ
کانفرنسز
مسلم معاشروں میں بچیوں کی تعلیم: چیلنجز اور مواقع کے موضوع پر عالمی کانفرنس
بین الاقوامی کانفرنس: ایمان بدلتی ہوئی دنیا میں
مذہبی رہنماؤں کی بین الاقوامی کانفرنس
بین الاقوامی کانفرنس: اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر
نفرت اور تشدد کو ہوا دینے میں میڈیا اور اس کا کردار
مشرق اور مغرب کے درمیان مفاہمت اور امن کے پُلوں کی تعمیر
بین المذاہب سربراہی اجلاس (R20)
مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان مشترکہ اقدار
میثاقِ مکہ مکرمہ کانفرنس
اسلام رحمت اور امن کا پیغام
علمائے جنوب مشرقی ایشیاء کانفرنس
نوجوانوں کو انتہاپسندی، متشدد نظریات سے تحفظ کے لئے اقدامات
"وحدت اسلامی...گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس
خبریں
تازہ ترین
دورے
ملاقات-استقبال
آفیشل بیانات
انسانی امداد
شخصیات
ٹائم لائن کے ساتھ واقعات
میڈیا
ویڈیوز
انفوگرافکس
موشن گرافکس
مطبوعات
رابطہ انگلش میگزین
رابطہ عربي میگزین
سائنسی معجزات جرنل
رابطہ
مذہبی رہنماؤں کی بین الاقوامی کانفرنس
Breadcrumb
صفحہ اول
کانفرنسز
مذہبی رہنماؤں کی بین الاقوامی کانفرنس
”مجلس علمائے آسیان“ جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں مشترکہ مسائل کا حل تلاش کرنے کے لئے علمائے کرام کے آراء کو جمع کرنے، ان پر تبادلۂ خیال اور ان کے تصور کو متحد کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم ہے
غزہ کے شہداء سے اظہار یکجہتی کا سب سے بڑا ”مذہبی“ مظاہرہ، جس میں 57 ممالک سے تقریباً 2000 شخصیات شریک ہیں:
میثاق مکہ مکرمہ اسلامی انسانی دستاویز کی حیثیت سے کانفرنس کے مباحثوں میں توجہ کا مرکز رہاہے جس کا دنیا بھر کے اہل مذاہب نے خیر مقدم کیا ہے
ملائيشيا کے محترم وزیر اعظم نے اس کانفرنس کو ”مذہبی رہنماؤں کے درمیان اخوت اور تعاون کی بانی کانفرنس“ قرار دیا ہے۔ اس کے بعد ”کوالالمپور سمٹ برائے مذہبی رہنما“ کے نام سے سالانہ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا
”مذہبی رہنماؤں کی بین الاقوامی کانفرنس“؛ کانفرنس کا موضوع ”بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ“ ہے جس میں رواداری، اعتدال، تعلیم، پُلوں کی تعمیر اور جامع مشترکات سے متعلق متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا
گزشتہ
اگلا
دیکھئے..ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم مذہبی رہنماؤں کی بین الاقوامی کانفرنس میں غزہ کے حوالے سے کانفرنس کے شرکاء سے مخاطب ہیں:
دیکھئے..غزہ کے شہداء کے ساتھ اظہار یکجہتی کا منظر، رابطہ عالم اسلامی اور ملائیشیا کی وزارت عظمی کے زیر اہتمام براعظم ایشیا کی سب سے بڑی بین الاقوامی مذہبی تقریب کے افتتاح کے موقع پر 2000 سے زائد مذہبی شخصیات کا شہداء کی یاد میں کھڑے ہونے کا منظر:
اس کانفرنس میں 57 ممالک کے مذہبی رہنماؤں اور ممتاز مفکرین سمیت تقریباً 2000 بین الاقوامی شخصیات شریک ہیں۔
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”مجلس علمائے آسیان “کے افتتاح کے بعد ایشین میڈیا سے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے:
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ملائیشیا کے نائب وزیر اعظم کے ہمراہ دار الحکومت کوالالمپور میں وزیر اعظم کی سرپرستی اور رابطہ عالم اسلامی کی چھتری تلے ”مجلس علمائے آسیان“ کا افتتاح کررہے ہیں
”مجلس علمائے آسیان“ سماجی ہم آہنگی اور جامع شہریت کے فریم ورک کے اندر اسلامی تشخص کو مضبوط کرنے کے لئے عملی اقدامات شروع کرنے کے علاوہ خطے کے ممالک کے اندر اقوام کے درمیان روابط بڑھانے اور ان کے اور اسلامی دنیا کے مابین رابطے کو بڑھانے کے لئے بھی کوشاں ہے
”مجلس علمائے آسیان“ جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں مشترکہ مسائل کا حل تلاش کرنے کے لئے علمائے کرام کے آراء کو جمع کرنے، ان پر تبادلۂ خیال اور ان کے تصور کو متحد کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم ہے
غزہ کے شہداء سے اظہار یکجہتی کا سب سے بڑا ”مذہبی“ مظاہرہ، جس میں 57 ممالک سے تقریباً 2000 شخصیات شریک ہیں:
میثاق مکہ مکرمہ اسلامی انسانی دستاویز کی حیثیت سے کانفرنس کے مباحثوں میں توجہ کا مرکز رہاہے جس کا دنیا بھر کے اہل مذاہب نے خیر مقدم کیا ہے
ملائيشيا کے محترم وزیر اعظم نے اس کانفرنس کو ”مذہبی رہنماؤں کے درمیان اخوت اور تعاون کی بانی کانفرنس“ قرار دیا ہے۔ اس کے بعد ”کوالالمپور سمٹ برائے مذہبی رہنما“ کے نام سے سالانہ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا
”مذہبی رہنماؤں کی بین الاقوامی کانفرنس“؛ کانفرنس کا موضوع ”بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ“ ہے جس میں رواداری، اعتدال، تعلیم، پُلوں کی تعمیر اور جامع مشترکات سے متعلق متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ابھی دار الحکومت کوالالمپور پہنچے ہیں۔
بر اعظم ايشيا میں منعقد ہونے والا سب سے بڑا عالمی مذہبی اجتماع جس میں 57 ممالک کے نامور مذہبی شخصیات شریک ہیں