سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے قرآن کریم سے متعلق متعدد اہم منصوبوں کے ایک جامع سلسلے کا افتتاح کیا۔

آج دوپہر  مکہ مکرمہ میں رابطہ کے صدر دفتر میں: 
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے قرآن کریم سے متعلق متعدد اہم منصوبوں کے ایک جامع سلسلے کا افتتاح کیا۔ ان میں شامل ہیں: ”عالمی تکنیکی قرآنی مدارس کے لئے پہلا ہم آہنگی اجلاس -اپنے مندرجات کے ساتھ-“۔ ”عالمی تکنیکی قرآنی مدارس کے لئے ڈیجیٹل پورٹل“ کا افتتاح اور رابطہ عالم اسلامی کے زیر نگرانی  ”تکنیکی قرآنی مدارس کی رابطہ تنظیم“ کا قیام۔

یہ اہم اقدامات عصرِ حاضر میں آن لائن قرآنی تعلیم  کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیش نظر، اس میدان میں جاری کوششوں اور تجربات کو مؤثر طور پر مربوط کرنے کی ایک ناگزیر ضرورت کو پورا کرتے ہیں۔ اجلاس میں آن لائن قرآنی تعلیم کے ذریعے اجازات کے ضوابط، اس شعبے میں کام کرنے والوں کے درمیان رابطے کی حکمت عملی اور قرآن کریم کی تعلیم وتدریس میں جدید ٹیکنالوجی کے  استعمال جیسے موضوعات پر علمی مباحث، تحقیقی مقالے اور ورکشاپس شامل تھیں۔

  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے قرآن کریم سے متعلق متعدد اہم منصوبوں کے ایک جامع سلسلے کا افتتاح کیا۔

سنیچر, 2 August 2025 - 18:41