عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج ظہر کو مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ یونان کےسفیر محترم الیکسیس کونسٹانٹو پولوس کا استقبال کیا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج ظہر کو مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ یونان کےسفیر محترم الیکسیس کونسٹانٹو پولوس کا استقبال کیا۔ ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔