عالمی مجلس برائے ماہرینِ قانون
یہ ایک بین الاقوامی ادارہ ہے، جو رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام قانونی اور انسانی حقوق سے متعلق سرگرمیوں کے لیے خودمختار حیثیت رکھتا ہے۔ یہ مجلس دنیا بھر میں انسانی حقوق کے مختلف مسائل کو رابطہ کے بنیادی نظام کی دفعہ پنجم میں بیان کردہ مقاصد اور اپنے آئینی اختیارات کی روشنی میں مؤثر طور پر انجام دیتی ہے۔