سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر، جناب سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔

آج شام مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر، جناب سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر مہمانِ گرامی نے رابطہ عالم اسلامی کی اسلامی اور عالمی سطح پر انجام دی جانے والی خدمات کو سراہا، اور خصوصی طور پر اسلامی اتحاد کے فروغ، مسلم اقلیتوں کی خدمت، اسلاموفوبیا کے خلاف مؤثر جدوجہد، مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے حق کی حمایت اور عالمی فورمز پر اسلامی دنیا کی مثبت اور مؤثر نمائندگی کے ضمن میں رابطہ کی قابلِ قدر کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر، جناب سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر، جناب سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر، جناب سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔
Saturday, 26 April 2025 - 00:17