عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‎نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں جمہوریہ برونڈی کے اسلامی امور کے امامِ اکبر اور مفتی اعظم، کا خیرمقدم کیا

آج دوپہر:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‎نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں جمہوریہ برونڈی کے اسلامی امور کے امامِ اکبر اور مفتی اعظم، شیخ نایاباغالو سالوم کا خیرمقدم کیا۔
ملاقات میں برونڈی کے اس امتیاز کو سراہا گیا کہ وہاں مذہبی اور نسلی تنوع کے باوجود رواداری اور مثبت بقائے باہمی کی فضا قائم ہے۔ اس کے ساتھ، وہاں کے مؤثر اسلامی کردار کا بھی ذکر ہوا جو ہم آہنگی اور امن کی طرف بلانے والی اسلامی اقدار کی عملی تصویر پیش کرتا ہے۔

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‎نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں جمہوریہ برونڈی کے اسلامی امور کے امامِ اکبر اور مفتی اعظم، کا خیرمقدم کیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‎نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں جمہوریہ برونڈی کے اسلامی امور کے امامِ اکبر اور مفتی اعظم، کا خیرمقدم کیا
سوموار, 24 November 2025 - 08:21