عالمی مجلسِ اعلیٰ برائے مساجد یہ ایک قانونی ادارہ ہے، جو مساجد کی تعمیر وترقی اور ان کے کردار کو موثر بنانے کے لیے کام کرتا ہے، تاکہ مساجد مسلمانوں کی دینی ودنیوی زندگی کے تمام پہلوؤں کا مرکز بنیں
اسلامی فقہ کونسل یہ ایک خود مختار قانونی حیثیت کا حامل، اسلامی علمی ادارہ ہے جو رابطہ عالم اسلامی کے دائرہ کار میں کام کرتا ہے۔ یہ ادارہ امت مسلمہ کے نامور علمائے کرام اور فقہائے عظام پر مشتمل ہے۔
عالمی مجلس برائے ماہرینِ قانون یہ ایک بین الاقوامی ادارہ ہے، جو رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام قانونی اور انسانی حقوق سے متعلق سرگرمیوں کے لیے خودمختار حیثیت رکھتا ہے۔ یہ مجلس دنیا بھر میں انسانی
تعارف مسلم علماء کونسل، رابطہ عالم اسلامی کے تحت قائم ایک خودمختار علمی ادارہ ہے، جسے 1423ھ میں مکہ مکرمہ میں منعقدہ ”چوتھی جنرل اسلامی کانفرنس“ کے فیصلے کی روشنی میں قائم کیا گیا۔ یہ ادارہ عالم
اسلامی جنرل کانفرنس اسلامی جنرل کانفرنس دنیا بھر کی مسلم اقوام کے جذبات وامنگوں کی نمائندگی کرتی ہے اور ان کے اعلیٰ مقاصد کے حصول کے لیے کوشاں رہتی ہے۔ رابطہ عالم اسلامی کو اپنی قانونی حیثیت اور
سپریم کونسل یہ رابطہ کی اعلیٰ ترین اتھارٹی ہے، جو جنرل سیکرٹریٹ کی جانب سے تجویز کردہ تمام منصوبوں کی منظوری دیتی ہے۔ اس کونسل میں 60 ممتاز اسلامی شخصیات شامل ہیں، جو دنیا بھر کے مسلم عوام اور اقلیتوں