رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر کو آرتھوڈکس قبطی عیسائیوں کے مذہبی پیشوا بشپ الانبا مارکوس سے ملاقات کی.ملاقات میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ مصر سفارت خانے کا وفد ان کے ہمراہ تھا.
Wednesday, 28 November 2018 - 00:22