رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے مملکت سعودی عرب میں متعین کویتی سفیر شیخ ثامر جابر احمد الصباح کی ملاقات
رابطه عالم اسلامى كے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب میں متعین كويت كے سفیر شیخ ثامر جابر احمد الصباح سے ملاقات کی.ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا.