رابطه عالم اسلامی نے اپنے عالمی ادارہ برائے کتاب وسنت کے ذریعے انڈونیشیا میں معہدعبداللہ بن مسعودبرائے تربیت حفاظ میں معہدکے منسلکین کےساتھ ہفتہ وسطیت اور اعتدال منعقد کیا،جو متشدد اور انتہاپسندخیالات کےمقابلے میں اسلام کی عظیم اقدار کے فروغ کی آگہی کےمتعددپروگرام پرمشتمل تھا.
Sunday, 2 December 2018 - 09:49