رابطہ عالم اسلامی نے اقوام متحدہ کے اعلی کمشنر برائے مہاجرین کے تعاون سے، پناہ گزینوں کی امداد کے لئے عالمی مشنز، کیمپوں کے انتظامات، پناہ گزینوں کی حفاظت، انسانی وسائل کی ترقی اور معاشرے میں ان سروسز کی آگہی کے متعلق،تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا.
Sunday, 6 January 2019 - 09:24