رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے آفس میں،پروفیسر ہیروشی ناواتا کے زیرِ صدارت، مشرقی مطالعہ سے متعلق سینئر جاپانی ماہرینِ تعلیم کے وفد کا استقبال کیا
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے آفس میں،پروفیسر ہیروشی ناواتا کے زیرِ صدارت، مشرقی مطالعہ سے متعلق سینئر جاپانی ماہرینِ تعلیم کے وفد کا استقبال کیا.