عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سینئر عراقی علمائے کرام،صدر اور ارکانِ مجمع فقہی وفد سے احمد حسن الطہ کے زیرِ صدارت ملاقات کی.وفد نے رابطہ کی کانفرنس،وحدت اسلامی اور قومی حکومت کے مشترکہ اقدار کے فروغ کی تعریف کی،جس میں مختلف مذاہب اور جماعات کے 28 اسلامی عناصر نے شرکت کی.
Thursday, 3 January 2019 - 11:47