وحدت اسلامی-گروہ بندی اورمخالف کو دور کرنے کے خطرات

مسلمانوں کو اپنے دین، جس نے انسانوں کے درمیان تمام تقسیمات کو زائل، اور ان کے اندر، رنگ، نسل، زبان اور قبائلی تفرقات کا خاتمہ کیا، اس پر عمل پیرا ہونا چاہئے.

اسلامی معاشرہ میں اجتماعیت کے فقدان، اور انتشار، اختلاف، گروہ بندی اور اختلافی حریف گروپوں میں تقسیم کے بعض منفی پہلوؤں سے انتباہ.

مسلمانوں کو اسلامی تعلیمات کی روشنی میں جیسے کہ کتاب وسنت اور سیرت میں سلف امت  کے منہج میں مذکور ہے، یک زبان ہونے اور اتحاد کی دعوت.

مسلمانوں کو اختلافات، چپقلشوں، تفرقات اور ایسے گروپوں میں تقسیم سے متنبہ کیا جس نے مسلمانوں کو باہم جدا، اور ان میں فاصلے پیدا کئے، اور اخوت، محبت اور رحمت کے مفاہیم کو ختم کردیا.

مملکت سعودی عرب کی اسلامی حیثیت کی وجہ سے کہ وہ مہبط وحی اور مسلمانوں کا قبلہ ہے، اور امت مسلمہ کی طرف سے عظیم ذمہ داری کا تحمل کرتے ہوئے اسلامی یکجہتی کے قیام میں مملکت کے مثبت کردار کی تعریف.

 

Thursday, 20 December 2018 - 22:00