ڈاکٹر بو عبد اللہ،صدر اسلامی سپریم کونسل جزائر کا

خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی مکہ مکرمہ میں مسجد_حرام کے سائے اجتماع سے ڈاکٹر بو عبد اللہ،صدر اسلامی سپریم کونسل جزائر کا رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے خطاب.کانفرنس(وحدت اسلامی-گروہ بندی اورمخالف کو دور کرنے کے خطرات)میں 127 ممالک،28 اسلامی عناصر کے 1200 شخصیات کی شرکت.

محترم ڈاکٹر بو عبد اللہ محمد غلام اللہ صدر اسلامی سپریم کونسل، جزائر وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

ہماری خواہش ہے کہ امت مسلمہ تمام شعبوں میں افہام وتفہیم اور یک جہتی کی شکل میں، باہم متعاون اور متحد ہو، نہ کہ خلافت کی صورت میں، جیساکہ بعض لوگوں کا خواب ہے.

مسلمانوں کی بڑی اکثریت، اپنی زمینوں پر قبضے، مقدسات پر در اندازی، اور اپنے حقوق کی عدمِ تسلیم کو شدت سے محسوس کرتی ہے.

اگر اس کانفرنس کے شرکاء، دوسروں پر یلغار کے بجائے، اپنے ممالک اور شہریوں کی حفاظت کے لئے، ایک موقف پر جمع ہوئے، تو یہ اس کانفرنس کی عظیم کامیابی ہوگی.
 

Tuesday, 25 December 2018 - 08:45