خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے سائے اجتماع

خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی مکہ مکرمہ میں مسجد_حرام کے سائے اجتماع سے ڈاکٹر عبد اللطیف دریان، مفتی لبنان کا رابطہ کانفرنس سے خطاب.کانفرنس(وحدت اسلامی-گروہ بندی اورمخالف کو دور کرنے کے خطرات)میں127 ممالک، 28 اسلامی عناصر کے 1200 شخصیات کی شرکت.

محترم شیخ ڈاکٹر عبد اللطیف فایز دریان مفتی جمہوریہ لبنان وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

امت مسلمہ کا ایک دوسرے سے ملنے اور تعاون کی ضرورت کا احساس، ایک منطقی اور حقیقت پسندانہ احساس ہے، اور یہ امت کی اجتماعیت کی بقاء، اور اسے پیش آمد چیلنجز کے مقابلے کیلئے ضروی ہے.

اس کانفرنس سے وحدت امت کیلئے بلند ہونے والی صدائیں، صداقت پر مبنی ہیں، اور تمام اسلامی جہات کو اس کا مثبت جواب دینا چاہئے.

اسلامی اتحاد کو متاثر کرنے والے اسباب میں سے، انتہا پسندوں کی مسلمانوں کے خلاف کاروائی، اور جو تشدد انہوں نے مسلم ممالک میں روا رکھا اور انہیں سخت نقصان پہنچایا، اور تمام دنیا کو خوف میں مبتلا کیا.

اسلامی اتحاد پر اثر انداز ہونے والی چیلنجز، اور گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کی خطرات کے مقابلے کے لئے، ان کا حل ضروری ہے.خصوصاً جب ہم مکہ مکرمہ میں ایمان، عظمت، امن، عزت اور خیر کے مقام پر موجود ہیں.
 

Tuesday, 25 December 2018 - 08:52