محترم ڈاکٹر محمد السماک سیکرٹری جنرل،قومی اسلامی مسیحی مکالمہ کمیٹی، لبنان وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات
اسلام اختلاف اور تنوع میں احترام اور انسانی مشترکات کے تلاش پر زور دیتاہے.
مسلمان ایک امت ہیں، جن کی بنیاد ایمانی اتحاد ہے.
اختلاف کو ختم یا اس کی اہمیت کم یا اسے زیر کرنے کی کوشش کرنا غلط ہے.
جان پہچان اور قربتیں اختلاف اور تناقضات کو مٹاکر یا معطل کرکے نہیں، بلکہ انہیں تسلیم کرکے قائم ہوتی ہیں.
جس سے اختلاف ہو، اس سے احترام کا رشتہ برقرار رہے، اور ان کے ساتھ محبت،احترام اور امن کے ساتھ رہنے کیلئے انسانی مشترکات تلاش کی جائیں.
قومی ریاست کی منسوخی کے نعرے، امت مسلمہ کے فائدے کے لئے نہیں، بلکہ اس کے نقصان کا سبب ہیں.
Thursday, 3 January 2019 - 09:01