خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی  مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے زیرِ سایہ اجتماع سے، محترم مفتی کوسوفو وصدر اسلامی اتحاد شیخ نعیم ترنافا، کا رابطہ کانفرنس سے خطاب

محترم شيخ نعیم ترنافا مفتی وصدر اسلامی اتحاد،کوسوفو وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

علماء اور مشائخ اسلامی تعلیمات اسیاسیاتِ دین اور اللہ کی محبت کی اہمیت اور انسانیت کے درمیان رنگ زبان اور عقیدے سے قطع محبت کے فروغ پر توجہ مرکوز رکھنے کے ہمیشہ ذمہ دار ہیں.

دینی اقدار سے دوری، اور ان کی عدمِ اشاعت اور نفاذ سے، بعض معاشروں میں غلط فہمیاں اور خفیہ تدابیر اور دشمنیاں پیدا ہوئیں.

غیر رسمی اور غیر مستند افراد اور جماعات کی طرف سے، دینی تعلیمات کی غلط اور گمراہ کن تشریحات، عدمِ برداشت اور انتہا پسندی کی طرف لے جانے والے اسباب میں سے خطرناک ترین ہیں.

امت مسلمہ کو اسلام کی طرف منسوب، منفی مظاہر سے نمٹنے کے لئے،عملی اقدامات اٹہانے کی ضرورت ہے، جیسے گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنا.

منفی مظاہر کے خاتمے کے لئے، مسلمانوں کے تمام طبقات کے درمیان، تعاون اور تعامل کی ضرورت پر زور.

 

Thursday, 3 January 2019 - 09:04