رابطہ عالم اسلامی کے عزت مآب سیکرٹری جنرل اور رابطہ وفد کی جمہوریہ کومورس آمد. مورونی انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ریاست کے وزیر برائے امور خارجہ جناب جمعہ سید عبد اللہ نے وفد کا استقبال کیا.عزت مآب وزیرِ خارجہ نے وزیر دفاع وصدارتی دفتر کے صدر کے ہمراہ وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا.
Friday, 11 January 2019 - 22:12