صدرِ محترم کوموروس جناب غزالی عثمان نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا مورونی میں صدارتی محل کے اندر استقبال کیا.صدرِ محترم نے رابطہ کے عظیم کردار اور مسلمانوں کے قبلہ مکہ مکرمہ کی نسبت سے ان کے لئے چھتری ہونے کی حیثیت کو بے حد سراہا.
Wednesday, 16 January 2019 - 13:28