صدر بورڈ آف ٹرسٹیز علمائے افریقہ یونین،محترم ڈاکٹر محمد لوح نے رابطہ عالم اسلامی کی دنیا بھر میں مؤثر اور روشن کردار کو سراہا. ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوموروس میں صدرِ محترم کی سرپرستی میں منعقدہ سیمینار "اسلامی شعور کی پہلی نسل" کے افتتاح میں کیا.
Tuesday, 15 January 2019 - 08:16