عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے کوموروس میں افریقی علماء سے ملاقات میں کہا:افریقی تدیّن کی مضبوطی کسی کو یہ اجازت نہیں دیتی کہ کوئی ان کے اسلامی اعتدال اور قومی یکجہتی میں شگاف ڈالے،اور وہ قومی اقدار کی آگہی میں ضرب المثل ہیں. رابطہ عالم اسلامی ان کا حصہ اور ان کے لئے ہے.
Tuesday, 15 January 2019 - 08:17