رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے کوموروس کے گاؤں، بھانی اور ویشلی میں متعدد مراکزِ صحت کا دورہ، اور ان کے نئے شعبہ جات کے بارے میں آگہی حاصل کی.نیز جامع قاسم ثابت یعقوب اور نیو سعد بن معاذ انسیٹیوٹ کے ہیڈ کوارٹر کے تعمیراتی کام کاجائزہ بهي لیا.
Wednesday, 16 January 2019 - 11:02