رابطہ عالم اسلامی کے عزت مآب سیکرٹری جنرل جمہوریہ برونڈی پہنچ گئے.بوجمیرا ائرپورٹ پر وزیر ہیڈرولک جناب کوم ماندا کیزا،ریاستی ثالث وصدر امبوڈسمان(وفاقی محتسب)محترم ادوارد ندویمانا اور وزیر انصاف ایمی لورنتین نے ان کا استقبال کیا.
Wednesday, 16 January 2019 - 18:54