رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمہوریہ برونڈی میں اسلامی جمعیت کا دورہ کیا.دورے میں انہوں نے مفتی جمہوریہ شیخ صدیق کاجندی اور پورے ملک میں پھیلے جمعیت کے تحت کام کرنے والے مکاتب میں سے علماء اور فقہاء کی ایک بڑی تعداد سے ملاقات کی.
Saturday, 19 January 2019 - 21:12