عزت مآب سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے افریقی دورے میں جمہوریہ برونڈی کے اسپیکر پارلیمنٹ سے ملاقات کی.اسپیکر نے متعدد مذاہب اور نسل والے ممالک میں ہم آہنگی اور امن کے فروغ کے لئے رابطہ کی مؤثر کارکردگی اور اقدامات کو سراہا.رہنماؤں نے یادگاری تحائف کا بھی تبادلہ کیا.
Saturday, 19 January 2019 - 21:19