عالمی ادارہ برائے جیورسٹس کے قیام پر رابطہ عالم اسلامی کو سرکاری،نجی اداروں اورعالمی شخصیات کی جانب سے وسیع پیمانے پر مثبت ردّ عمل موصول ہوا،ادارے سے عالمی قانون کونسل،عالمی کونسل برائے انسانی حقوق اور عالمی ثالثی مرکز وجودمیں آئیں گے،بڑی تعداد نے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے.
Tuesday, 22 January 2019 - 08:10