رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سیکرٹریٹ آفس ریاض میں سنگاپور وزارت خارجہ اور دفاع کے سینئر وزراء اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
Sunday, 27 January 2019 - 07:45