رابطہ عالم اسلامی جو"اپنے بنیادی آئین کے اعتبارسے"اسلامی اقوام کی چھتری ہے، وہ اسلامی علماء،مفکرین اورامت سے ہمیشہ یقین دھانی پاتی ہے کہ:(مملکت سعودی عرب نے، قدسیتِ مکان اور اپنی ذمہ داری کی مکمل ادائیگی سے عالم اسلام کا مکمل مفہوم کے ساتھ اعلی مرجع ہونے کا اعزاز حاصل کیاہے).
Monday, 4 February 2019 - 10:55