سیاسی تجزیہ کار اورسینٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سابق صدر امریکی سینیٹر جوزف لیبرمن آئندہ شعبان/اپریل میں اقوام متحدہ میں مقررہ رابطہ کی عالمی کانفرنس کے ذمہ دارقیادت مرکزمیں شامل ہوگئے ۔عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ہمراہ نیویارک میں ملاقات کے دوران انہوں نےاس کا اظہارکیا۔
Thursday, 7 February 2019 - 08:43