عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العيسى نے نيويارک ميں اپنى رہائش گاه پر انسداد انتہا پسندى منصوبے كے ايگزيكٹو ڈائریکٹر سفير مارک والاس كا استقبال كيا.وه آئنده شعبان/ اپريل ميں اقوام متحده ميں مقرره رابطہ كى عالمى كانفرنس كى ذمہ دار قيادت مركز ميں شامل هوگئے۔
Wednesday, 6 February 2019 - 22:14