عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے امریکی سینیٹر اورسابقہ صدارتی امیدوار ٹیڈ کروز سے ملاقات کی.انہوں نےمیانہ روی اقدار کے فروغ اورمتشدد انتہا_پسند اور دہشتگرد تصورات کاگہرائی سےتعاقب پر رابطہ کی کوششوں، نیزمتنوع مذہبی ونسلی ممالک میں ہم آہنگی کے فروغ کے لئے پروگراموں کو سراہا.
Thursday, 7 February 2019 - 08:52