ڈاکٹر محمد العیسی امریکی بااثرطبقہ سے: اسلام كے پیغام میں میانہ روی اور رواداری بنیاد ہیں۔ اس بنیادسے رابطہ نے دنیا بھر میں انتہاپسند نظریات کا تجاویز اور اعلانیہ پرگراموں سے مقابلہ کیاہے۔ اورمملکت سعودی عرب ہی مسلمانوں کا دینی مرجع اور نمائندہ ہے اور وہی ان کا ترجمان ہے۔
Sunday, 10 February 2019 - 07:42