ڈاکٹر #محمد_العیسی ویلٹن پارک فورم برطانیہ میں"جامع شہریت"کے موضوع پراظہارخیال کرتے ہوئے:
اختلاف رائے کوایک فطری امراور مذہبی ونسلی تنوع کی ہم آہنگی کی ضرورت کے خلاف منفی شعور،شہریت کی جامعیت کے لئے چیلنج ہے...اور تصوراتی چارٹر محض ہدایات ہیں جنکے لئے عملی پروگرام کی ضرورت ہے۔
Sunday, 10 March 2019 - 08:38