شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اسلامی ریسرچ رسالہ کے نگران بورڈ کے وفد کا رسالہ کے نائب نگران اورسیکرٹری جنرل ہیئۃ کبار العلماء شیخ ڈاکٹر فہد الماجد کی سربراہی میں استقبال کیا۔وفد نے سیکرٹری جنرل رابطہ کو رسالےکاسالانہ خصوصی ایڈیشن پیش کیا جو بیش قیمت جدیدمہم تحقیقات پرمشتمل تھا۔
Monday, 18 March 2019 - 10:03