ڈاکٹر محمد العیسی نےمملکت سعودی عرب میں آسٹریلیا کے سفیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں نیوزی لینڈ میں دو مسجدوں پردہشتگرد حملہ اورمذاہب اورتہذیبوں کے اتباع کےدرمیان تعاون کے فروغ کیلئے باہم مل کرکام کرنے کی اہمیت پر تبادلۂ خیال ہوا۔ محترم سفيرنے رابطہ کے اہم عالمی کردار کو سراہا۔
Thursday, 21 March 2019 - 10:00