روسی فیڈریشن ڈوما کے چیئرمین جناب وچے سیلف ولودین نے آج صبح ماسکو میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔انہوں نے رابطہ عالم اسلامی کے کردار کوسراہتے ہوئے کہاکہ ”وہ مضبوط دینی اور عالمی سطح پر مؤثر قیادت کے ہاتھ میں ہے“۔
Thursday, 28 March 2019 - 10:14