رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس ”اسلام رحمت اور امن کا پیغام ہے“ نے 43 ممالک
رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس ”اسلام رحمت اور امن کا پیغام ہے“ نے 43 ممالک کی دینی قیادت کی چیدہ شخصیات،اور اس كے علاوہ عالم اسلامی کےمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے علماء اور مذہبی تنوع کی علامتوں کو روسی فیڈریشن میں یکجا کیا۔