جمہوریہ مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر شوقی علام ماسکو میں منعقدہ عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے:”اسلام رحمت اور امن کا پیغام ہے“۔ انہوں نے اسلامی پیغام میں اعلی قدروں کے مفہوم کو واضح کیا (قابل ذکرپہلو یہ ہے کہ روسی فیڈریشن میں حکومتی سرپرستی میں منعقد ہونے والی یہ پہلی کانفرنس ہے)۔
Sunday, 31 March 2019 - 11:03