عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، قازان یونیورسٹی میں لیکچر دے رہے ہیں ۔یہ یونیورسٹی روسی فیڈریشن کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں شمار ہوتی ہے
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، قازان یونیورسٹی میں لیکچر دے رہے ہیں ۔یہ یونیورسٹی روسی فیڈریشن کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں شمار ہوتی ہے ۔ (اس کی بنیاد روسی قیصر کے حکم پر 215 سال قبل رکھی گئی اور روسی صدر براہِ راست اس کی نگرانی کرتے ہیں) ۔