نیوزی لینڈمیں رابطہ آفس کےڈائریکٹر ڈاکٹر مشبب آل عیبان نےشہزادہ ولیم کامسجد النور اور لن ووڈ مسجد کے دورے پر وزیر اعظم نیوزی لینڈ اورامام وخطیب مسجد کی موجودگی میں استقبال کیا۔ڈاکٹر آل عیبان نے ان کی طرف سے اسلامی کمیونٹی کے لئے نیک جذبات کے اظہار پر مسلم کمیونٹی کی طرف سے سراہا۔
Friday, 24 May 2019 - 23:45