رابطہ عالم اسلامی کی ماسکو میں منعقدہ کانفرنس کی تصویری جھلکیاں(روسی فیڈریشن کی تاریخ میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی کانفرنس ہے) ۔
”اسلامی فکری اتحاد انسائیکلوپیڈیا“:
افریقی براعظم میں نابیناپن کے خلاف رابطہ عالم اسلامی کے طبی پروگرام جاری ہیں۔ آج یہ پروگرام جنوبی افریقہ کے صوبہ کوازولو ناتال میں جاری ہے