معروف امریکی سینیٹر اور سابق صدارتی امیدوار، جوزف لیبر مین اقوام متحدہ میں رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس میں ذمہ دار قیادت سے خطاب کرتے ہوئے۔
”اسلامی فکری اتحاد انسائیکلوپیڈیا“:
افریقی براعظم میں نابیناپن کے خلاف رابطہ عالم اسلامی کے طبی پروگرام جاری ہیں۔ آج یہ پروگرام جنوبی افریقہ کے صوبہ کوازولو ناتال میں جاری ہے