الحمد للہ رابطہ عالم اسلامی نے نیوزی لینڈ مسجد نور میں بہترین قالین اور اسپنچ کی تبدیلی کا کام مکمل کرلیاہے۔ رابطہ نے العبد اللطیف فرنیچر اور العبد اللطیف برائے صنعتی سرمایہ کاری کا ان کے تعاون پر شکریہ اداکیا۔اللہ تعالی انہیں اس کا اجر عظیم عطافرمائے۔
Tuesday, 7 May 2019 - 00:29