خادمِ حرمين شريفين شاه سلمان بن عبد العزيز حفظہ اللہ کی زیرِ سرپرستی، رابطہ عالم اسلامی کے زیر انتظام، مکہ مکرمہ دستاویز کانفرنس کا افتتاح، گورنر مکہ مکرمہ ریجن شہزادہ خالد الفیصل معزز شخصيات کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں کررہے ہیں ۔
Monday, 27 May 2019 - 13:54