عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے آفس میں قازق سینٹ کے چیئروومن کا پیغام وصول کیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے آفس میں قازق سینٹ کے چیئروومن کا پیغام وصول کیا ۔مملکت سعودی عرب میں قازقستان کے سفیر محترم بیریک آرین نے پیغام آ پ کے سپرد کیا۔