عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مکہ مکرمہ کے وفد کا رابطہ عالم اسلامی کے ہیڈ کوارٹر مکہ مکرمہ میں استقبال کیا۔ وفد چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر محترم ہشام کعکی اور سیکرٹری جنرل محترم ابراہیم پردیسی کی سرپرستی میں حاضر ہوا۔
Sunday, 16 June 2019 - 11:23