عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی عالمی ادارہ برائے شیوخ القراء اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی عالمی ادارہ برائے شیوخ القراء اجلاس کی صدارت کررہے ہیں ۔ اجلاس میں اسلامی دنیا کے بڑے قراء حضرات نے شرکت کی اور اہم موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔