عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی جمہوریہ گھانا کے دورے پر اکرا ائرپورٹ پہنچے ہیں
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی جمہوریہ گھانا کے دورے پر اکرا ائرپورٹ پہنچے ہیں۔آپ کے استقبال کے لئے نامور دینی شخصیت شیخ عثمان شاروبوتو سمیت سرکاری،دینی اور سینئر علماء شخصيات کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔