شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی سربراہی میں رابطہ عالم اسلامی کے وفد کا عظیم استقبال
شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی سربراہی میں رابطہ عالم اسلامی کے وفد کا عظیم استقبال۔ وفد نے جمہوریہ گھانا کے صوبہ کوماسی میں تعلیمی اداروں کا دورہ کیا اور ہزاروں طلبہ وطالبات سے ملاقات کی۔